جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان پاکستان کے مرکز میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی
👁️ 96 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: تحریک طالبان پاکستان کے مرکز میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مقامی مرکز میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتک 5 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی دور آفتادہ علاقہ کشمیر کنڑ ازمرے نالہ میں واقعہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کے مرکز میں دھماکا ہوا ہے، اس دھماکہ میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 10 سے زائد زخمی ہیں جن میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہ ہو سکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9117 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5126 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C