جنوبی وزیرستان: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق
👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی کے علاقے شہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے راغیب اور شکیل جاں بحق ہو گئے جبکہ وانا میں ذاتی دشمنی پر بائی پاس نیو انصاف ہوٹل کے ساتھ حضرت علی عرف کوبرا کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر محب اللہ کے بھائی جسکا انگور اڈے میں میڈیکل سٹور ہے اس نے حضرت علی کو نشے کی انجیکشن نہ لگانے کی وجہ سے حضرت علی عرف کوبرا کو قتل کیا تھا اب ڈاکٹر محب اللہ کے لوگوں نے حضرت علی کو مارکر اپنے بھائی کا بدلہ لے لیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4567 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2456 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1902 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C