جنوبی وزیرستان میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید، 3 زخمی
👁️ 96 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید، 3 زخمی
وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 اہلکار شہید اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے بدر بریج میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر شہید ہو گئے ہیں جبکہ 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بدر بریج (بدر پل) کے قریب کھڑی تھی کہ زور دار دھماکا ہوگیا، دھماکا آئی ڈی تھا۔
جنوبی وزیرستان میں دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، دہشت گردوں کی تلاش کیلئے جاری ہے جبکہ شہید اور زخمیوں کو ہستپال پہنچا دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
منڈی بہاؤالدین : احمدی برادری سے تعلق رکھنے والا مکینک فائرنگ سے ہلاک
03/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7382 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C