جنوبی وزیرستان: ہیلی کاپٹر شیلنگ میں خاتون کونسلر ہلاک، متعدد عسکریت پسند مارے گئے
👁️ 516 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: ہیلی کاپٹر شیلنگ میں خاتون کونسلر ہلاک، متعدد عسکریت پسند مارے گئے
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل برمل کے علاقے مانڑا میں ہیلی کاپٹر سے کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں مقامی خاتون کونسلر اشرفہ بی بی ہلاک ہو گئیں۔
مقامی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ شیلنگ اس وقت کی گئی جب شدت پسندوں نے شہری آبادی میں پناہ لے رکھی تھی۔ کارروائی کے دوران متعدد عسکریت پسند مارے گئے اور کئی زخمی بھی ہوئے۔
وانا کونسلرز اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہلاک ہونے والی اشرفہ بی بی وانا تحصیل کونسل کی رکن اور مولانا نور زمان کی اہلیہ تھیں۔ اتحاد نے عسکری قیادت اور سول انتظامیہ سے واقعے کی تحقیقات اور ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے فورسز پر راکٹ فائر کیے جو مقامی گھروں میں جا گرے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اسی دوران ایک گولہ گرنے سے اشرفہ بی بی ہلاک ہوئیں، جبکہ کارروائی میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2095 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C