15/April/2021

جوبائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر رضامند

👁️ 70 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جوبائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر رضامند

جوبائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر رضامند

نیو یارک (ڈیلی اردو) جوبائیڈن انتظامیہ متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی فروخت پر رضامند ہوگئی،، امریکی کانگریس کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا۔

امریکی حکومت یو اے ای کو 23 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے پر رضامند ہوگئی، جس میں جدید “ایف 35 “طیارے اور ڈرونز بھی شامل ہیں۔

اسلحہ کی فروخت کا معاہدہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے اس وقت کیا تھا جب متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C