حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں
👁️ 167 بار دیکھا گیا
حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں
منسک (ڈیلی اردو) حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کوب یلا روس میں جبری اتارے جانے پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں۔
گزشتہ دنوں رومان نامی صحافی یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے لیتھونیا جا رہے تھے کہ بیلاروس کی حدود میں پرواز کے دوران طیارے کو دارالحکومت میں بہانے سے اتروایا گیا اور صحافی کو گرفتار کیا گیا۔
اس معاملے پر یورپی یونین نے بیلا روس کی فضائی کمپنیوں پر یورپی فضائی حدود اور ائیرپورٹس استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
یورپی رہنماؤں نے حکومت مخالف صحافی کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے، اس کے ساتھ ہی یورپی رہنماؤں نے تمام یورپی ائیرلائنز پر زور دیا ہے کہ وہ بیلا روس کی فضائی حدود کا استعمال نہ کریں۔
یورپی رہنماؤں نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرے۔
دوسری جانب بیلا روس ائیرلائن کی یورپی یونین کی فضائی حدود میں داخلے اور لینڈنگ پر پابندی فوری نافذ کردی گئی ہے۔
آئرش وزیراعظم نے پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسافر طیارے کی زبردستی لینڈنگ یورپی یونین اور اس کے شہریوں پر حملہ تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7404 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5123 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C