خانیوال: مدرسے میں 13 سالہ بچے کو آہنی زنجیروں میں باندھ کر وحشیانہ تشدد
👁️ 775 بار دیکھا گیا
خانیوال: مدرسے میں 13 سالہ بچے کو آہنی زنجیروں میں باندھ کر وحشیانہ تشدد
خانیوال (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع خانیوال کے علاقے عبدالحکیم میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا، جہاں 13 سالہ حسنین حیدر کو مدرسے کے منتظم نے وحشیانہ انداز میں کمر اور ٹانگوں پر چھڑیاں مار کر آہنی زنجیروں سے باندھ دیا۔
بچے کے والد محمد رمضان نے پولیس کو بتایا کہ وہ صبح 9 بجے بیٹے کو مدرسہ چھوڑ کر بازار گئے، اور تقریباً 3:30 بجے واپس پہنچنے پر انہوں نے اپنے آنکھوں کے سامنے یہ خوفناک منظر دیکھا۔ بچے کے درد و چیخ و پکار پر والد کے ساتھ محمد اقبال اور دیگر اہلِ علاقہ موقع پر پہنچے اور تشدد سے بچے کو بچایا، مگر مدرسہ منتظم عبد الحنان مغل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
والد نے کہا کہ اس کے بیٹے کی حالت اب تشویش ناک ہے اور وہ انصاف چاہتے ہیں۔
پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C