27/October/2019

خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہائی مل گئی

👁️ 54 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہائی مل گئی

خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہائی مل گئی

لاہور (ڈیلی اردو) پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی درخواست منظور کرلی گئی۔ دو روز کیلئے انہیں پیرول پر رہائی مل گئی۔

خواجہ سعد رفیق کی ساس کے جنازے میں شرکت کیلئے دی گئی دو روزہ پیرول پر رہائی کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ درخواست خواجہ سعد رفیق کے وکیل محمد حارث سہیل کی جانب سے ڈپٹی کمشنر دانش افضال کو دی گئی تھی۔

ڈپٹی کمشنر دانش افضال کی جانب سے رہائی کا باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C