خیبر میں پاکستانی فوج کا آپریشن، افغان طالبان کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک
👁️ 172 بار دیکھا گیا
خیبر میں پاکستانی فوج کا آپریشن، افغان طالبان کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک
خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستانی فوج نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے سرحدی علاقے طورخم میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے) کے کمانڈر قہرمان کو اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا۔
ذرائع کے مطابق جلال آباد کے مشہور ٹی ٹی اے کمانڈر قہرمان کی قیادت میں ایک گروہ گزشتہ رات طورخم سرحد کے قریب دراندازی کی کوشش کر رہا تھا۔
انٹیلی جنس کی ٹھوس معلومات کی بنیاد پر آٹلری کے ذریعے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں کمانڈر قہرمان اپنے ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کمانڈر قہرمان کا تعلق افغان علاقے طورخم سے تھا جو جلال آباد سے متصل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C