خیبر پختونخوا: بنوں میں تھانے میریان پر دہشت گردوں کا حملہ
👁️ 41 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: بنوں میں تھانے میریان پر دہشت گردوں کا حملہ
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے تھانہ میریان پر حملہ کیا، تاہم جوابی فائرنگ سے حملہ آور پسپا ہو گئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ میریان پر دہشت گردوں کی جانب سے دُور سے فائرنگ کی گئی، جس کی زد میں آکر وہاں نصب تھرمل کیمرے ناکارہ ہو گئے۔
جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور پسپا ہو گئے۔ واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے پر دو اطراف سے حملہ کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی ضلع بنوں کے علاقے تھانہ میریان کی حدود میں پولیس پارٹی پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کو آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا تھا۔آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔
تھانہ میریان کی حدود ٹیری رام میں پولیس پارٹی پر ایک دہشت گرد نے حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اس دوران جوابی فائرنگ میں دہشت گرد زخمی بھی ہوا، جو فرار ہوکر ایک گھر میں جا چھپا تھا۔ بعد ازاں آپریشن کے دوران پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے تو دہشت گرد نے فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3360 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C