28/December/2021

خیبر پختونخوا: لوئر دیر افغان کیمپ میں دھماکا، دو بچے ہلاک

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: لوئر دیر افغان کیمپ میں دھماکا، دو بچے ہلاک

خیبر پختونخوا: لوئر دیر افغان کیمپ میں دھماکا، دو بچے ہلاک

لوئر دیر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ کے قریب افغان کیمپ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں جس کے بعد مزید تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C