خیبر پختونخوا: ٹانک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
👁️ 29 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ٹانک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں پولیس موبائل پر رات گئے نامعلوم افراد نے بم سے حملہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق دھماکہ تھانہ گومل پولیس موبائل پر کیا گیا ہے، پولیس موبائل معمول کے مطابق گشت پر تھی۔
Last night's IED blast in KP, Pakistan was claimed by TTP. https://t.co/gLofoclbFQ
— FJ (@Natsecjeff) February 8, 2022
ڈی پی او ٹانک وقار احمد کے مطابق گزشتہ رات تھانہ گومل بازار کے علاقے کوٹ اعظم کے قریب نامعلوم افراد نے معمول کے گشت پر جانے والی پولیس کی موبائل پر بم سے حملہ کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ بم کے حملے میں پولیس موبائل کو نقصان پہنچا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ڈی پی او ٹانک وقار احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پولیس اہلکار معائنہ طور پر بچ گئے ہیں،پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر طلب کرلی گئی ہےاو ر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا.
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C