خیبر پختونخوا کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
👁️ 167 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول اپریل کے آخری ہفتے میں متوقع ہیں۔
الیکشن کمیشن حکام کے مطابق صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ حلقہ 100 سے 115 پر انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام متعلقہ اضلاع میں انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا کام مکمل کرلیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق 26 لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل تجدید شدہ انتخابی فہرستیں متعلقہ تمام اضلاع کو فراہم کردی گئیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز اپنے ووٹ کے اندراج اور ہیلپ لائن سے تفصیلات جاننے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اندراج و منتقلی ووٹ کے لئے فارم نمبر 21 دفتر ضلعی الیکشن کمشنر / رجسٹریشن آفیسر میں جمع کروایا جاسکتا ہے،الیکشن شیڈول جاری ہونے پر انتخابی فہرستیں منجمد کردی جائیں گی۔ حکام کے مطابق تمام دفاتر کی تفصیلات اور فارم نمبر 21 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ www.ecp.gov.pk سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں،۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C