خیبر: ڈھائی ماہ سے لاپتہ شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
👁️ 27 بار دیکھا گیا
خیبر: ڈھائی ماہ سے لاپتہ شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد
باڑہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والے دو افراد میں سے ایک کی مسخ شدہ نعش کوئلے کی کان سے برآمد ہوگئی۔
ایس ایچ او تیراہ شاہ خالد کے مطابق تیس اکتوبر کو تیراہ بر قمبر خیل ولی خیل سے تعلق رکھنے والے طاہر خان ولد خانزادہ اور جمرود خان نامی دو افراد کے گاڑی کے ساتھ گمشدگی کی رپورٹ درج کی گئی تاہم ان کی گاڑی قریبی علاقے سے مل گئی اور ان افراد کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔
ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چند افراد کوئلے کی مائن میں جو کہ کئی مہینوں سے بند تھی سے پائپ نکالنے کی غرض سے داخل ہوئے تو انہوں نے مائن میں لاش دیکھی جس کی رپورٹ پولیس کو کردی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا اور اس کی شناخت ڈھائی ماہ قبل لاپتہ ہونے والے طاہر خان کے نام سے ہوئی جس کے پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے روانہ کردیا جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C