خیبرپختونخوا: باجوڑ میں 2 دھماکے، پولیس اور ایف سی کے 4 اہلکار ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں 2 دھماکے، پولیس اور ایف سی کے 4 اہلکار ہلاک
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے تیر بانڈہ گئی میں دو بم دھماکے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل وڑ ماموند کے علاقہ تیر بانڈگئی میں پولیس فورس اور ایف سی کی گاڑی پر اس وقت دھماکہ ہوا جب وہ اس سے قبل ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کیلئے جارہے تھے کہ راستے میں اچانک گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صمدخان کے مطابق باجوڑ کی تحصیل وڑما موند کے علاقے تیر بانڈہ گئی میں دھماکا ہوا۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار اور دو ایف سی اہلکار شامل ہیں جن کی پولیس ڈرائیور صمد خان، پولیس کانسٹیبل نور رحمان، ایف سی اہلکار جمشید اور مدثر کے ناموں سے ہوئی ہے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ادھر ضلع ہنگو کے علاقے ٹل میں دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 26 سالہ سپاہی وقاص ہلاک ہوگیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C