دوکاندار کا چوری کے الزام میں معصوم بچے پر بدترین تشدد، بچے کی دونوں ٹانگیں اور پاؤں ٹوٹ گئے
👁️ 101 بار دیکھا گیا
دوکاندار کا چوری کے الزام میں معصوم بچے پر بدترین تشدد، بچے کی دونوں ٹانگیں اور پاؤں ٹوٹ گئے
نوشہروفیروز (ڈیلی اردو) مہراب پور میں دکاندار نے موبائل چوری کے الزام میں بچے پر وحشیانہ تشدد کی انتہا کردی، تشدد سے بچے کی ٹانگیں اور پاؤں ٹوٹ گئے۔
صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ مہراب پور میں درندگی کی انتہا ہوگئی، مسعود نامی مرچنٹ نے سٹور پر چوری کے الزام میں پپن نامی معصوم بچے پر بدترین تشدد کیا دکاندار نے بچے کو چارپائی سے باندھ کر وحشیانہ تشدد کیا
زرائع کا کہنا ہے کہ مسعود نامی مرچنٹ نے بچے کو چارپائی سے باندھ کر ڈنڈے مارتا رہا، بچے کی چیخ و پکار پر بھی رحم نہ آیا۔ بچے پر اتنا بدترین تشدد کیا کہ بچے کی دونوں ٹانگیں اور پاؤں ٹوٹ گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11813 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C