28/January/2022

دہشت گردی کا خطرہ، پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
دہشت گردی کا خطرہ، پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

دہشت گردی کا خطرہ، پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی اردو) دہشتگردی کے واقعات کے بعد پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے 14 جنوری کو پنجاب حکومت کو خط کے ذریعے آگاہ کیا، حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد حملوں کا خطرہ بڑھ چکا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی تھی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C