26/May/2025

دہشتگردوں‌سے رابطہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنےکا فیصلہ

👁️ 75 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
دہشتگردوں‌سے رابطہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنےکا فیصلہ

دہشتگردوں‌سے رابطہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنےکا فیصلہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبائی کا بینہ کے فیصلوں کی روشنی میں دہشت گردوں سے روابط کے الزامات پر سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں نادرا سے مشکوک سرکاری ملازمین کے خاندانوں کا ڈیٹا طلب کیا جائے گا ،

ذرائع نے بتایا کہ صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز سے دہشت گرد گروپوں سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلا ہی ملازمین کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں،

ذرائع کے مطابق حکومت کو مطلوب یا مختلف مطابق حکومت کو مطلوب یا ختلف سنگین جرائم میں مطلوب سرکاری ملازمین کی تفصیلات اور ان کے بارے میں تحقیقات کی رپورٹس بھی طلب جائیں گی ، رپورٹس کی روشنی میں صوبائی حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کئے جائیں گے

ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں سے رابطہ رکھنے پر ملازمین کو برطرف کر کیپنشن ضبط کی جائے گی سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں جن سرکاری ملازمین کیخلاف کیسز زیر سماعت ہیں کی تفصیلات محکمہ قانون سے بھی طلب کیجائیں گی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C