راجن پور: روجھان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کا صحافی شیر محمد ساہی اغوا
👁️ 134 بار دیکھا گیا
راجن پور: روجھان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کا صحافی شیر محمد ساہی اغوا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان سے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے لیے بطور فری لانسر کام کرنے والے صادق آباد کے صحافی شیر محمد ساہی کو پیر کی شب مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔
مقامی پولیس کے مطابق مغوی صادق آباد سے ٹریکٹر خریدنے کے لیے اپنی گاڑی پر روجھان آئے تھے، جہاں سے انہیں اغوا کیا گیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے، تاہم ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26308 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15552 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11839 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9147 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7429 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5196 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C