راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 2 پولیس اہلکار گرفتار، 12 کلو چرس برآمد
👁️ 44 بار دیکھا گیا
راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 2 پولیس اہلکار گرفتار، 12 کلو چرس برآمد
راولپنڈی (ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر چھاپہ مارکر دو پولیس اہلکاروں سے منشیات برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔
اے این ایف حکام کے مطابق دو پولیس اہلکاروں علی رضا اور جاوید اقبال کو اڈیالہ روڈ پر چھاپہ مارکر انکی تحویل سے تقریبا بارہ کلو گرام چرس برآمد کرکے دنوں ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے تھانہ اے این ایف منتقل کردیا۔
سی پی او راولپنڈی احسن نے معاملے کا سخت نوٹس لیا اور تھانہ سول لائن میں تعینات اہلکار علی رضا جو چرچ سیکورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا، اسے معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی جبکہ کانسٹیبل جاوید اقبال جو محکمانہ کورس کے لیے پولیس ٹرینگ اسکول روات میں زیر تربیت ہے اس کے خلاف محکمانہ کارروائی کے لئے متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
سی پی او احسن یونس کا کہنا تھا کہ دونوں اہلکاروں کے خلاف سخت، محکمانہ کارروائی کو یقینی بنایا جائے گا، جرائم میں ملوث یا پشت پناہی کرنے والے افسران یا اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C