25/April/2019

روس کا دنیا کے پہلے موبائل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کامیاب تجربہ

👁️ 136 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
روس کا دنیا کے پہلے موبائل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کامیاب تجربہ

روس کا دنیا کے پہلے موبائل نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے دنیا کے پہلے موبائل نیوکلیئر پاور پلانٹ (این پی پی) کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا ہے۔روساٹام نیوکلیئر کارپوریشن کی ایک معاون کمپنی نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے۔

نیوکلیائی توانائی سٹیشن کے ڈائریکٹر روزینیر گوٹام نے کہا ہے کہ یہ کامیاب تجربہ روساٹام کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C