ریاض: سعودی عرب اور ایران میں حج معاہدے پر دستخط
👁️ 72 بار دیکھا گیا
ریاض: سعودی عرب اور ایران میں حج معاہدے پر دستخط
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایران کی حج و زیارت تنظیم کے ساتھ نئے حج موسم کے انتظامات سے متعلق معاہدے پر دستخط کردیئے۔ ایران سے آنے والے حاجیوں اور سعودی عرب میں پیش کی جانے والی خدمات کی بابت تفصیلات طے کی گئیں۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن سے ایرانی تنظیم برائے حج و زیارت کے سربراہ ڈاکٹر علی رضا رشیدیان نے ملاقات کی ہے۔
ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کہا کہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال حج موسم کے لیے ایرانی حاجیو ںکے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے۔ سعودی عرب، حرمین شریفین کی سرزمین میں ہر ملک، ہر قوم، ہر فرقے اور ہر مسلک کے حاجیوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11805 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C