16/December/2019

اے پی ایس کے ننھے فرشتوں اور اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی: صدر مملکت

👁️ 50 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اے پی ایس کے ننھے فرشتوں اور اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی: صدر مملکت

اے پی ایس کے ننھے فرشتوں اور اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی: صدر مملکت

اسلام آباد (ڈیلی ادو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اپنے اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

پیر کو سانحہ اے پی ایس کے 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ 5 سال قبل اے پی ایس کے ننھے فرشتوں اور اساتذہ کے قتل عام کو قوم کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا کہ اس دن کو یاد کرکے کوئی اپنے آنسو نہیں روک سکتا، اس دن کی یاد میں ہم اپنے اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C