سردیاں آنہیں رہی سردیاں آگئیں ہیں ، محکمہ موسمیات میںروزہ داروںکےلئے بڑی خوشخبری سنادی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
سردیاں آنہیں رہی سردیاں آگئیں ہیں ، محکمہ موسمیات میںروزہ داروںکےلئے بڑی خوشخبری سنادی
لاہور: 10 مئی سے پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنا دی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ رمضان المبارک کے دوسرے روز بھی پنجاب میں موسم گرم، آج لاہور میں پارہ 42 ڈگری، ملتان میں 44 اور فیصل آباد میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
سندھ کے اکثر علاقوں میں موسم شدید گرم، کراچی میں درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، نوابشاہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچنے کا امکان۔ بلوچستان میں بعض علاقوں میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، قلات، ژوب، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے حساس اضلاع میں پولیس کو ڈرونز، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ہتھیار دینے پر غور
06/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C