سری لنکا کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 4 افسران ہلاک
👁️ 194 بار دیکھا گیا
سری لنکا کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 4 افسران ہلاک
کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کا فوجی طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افسران ہلاک ہو گئے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن فوج کے ترجمان چندانہ وکر ماسنگھی نے بتایا کہ سری لنکا کا چینی ساختہ فوجی طیارہ وائے 12 جمعہ کو ویراویلہ فوجی اڈے سے رتملانہ جا رہا تھا کہ دارالحکومت کے مشرق میں 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیپٹل کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار چاروں افسران ہلاک ہوگئے جبکہ جہاز میں 4 افراد سوار تھے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C