سعودی عرب: محمد بن سلمان کا یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنیکا اعلان
👁️ 61 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: محمد بن سلمان کا یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنیکا اعلان
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمن کو 42 کروڑ ڈالر کا مفت تیل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے یمن کے صدر منصور ہادی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
#عاجل
سمو #ولي_العهد يؤكد مواصلة المملكة وقوفها مع الأشقاء في اليمن والتخفيف من معاناة المواطنين بتقديم منحة مشتقات نفطية بمبلغ 422 مليون دولار من البرنامج السعودي لتنمية وإعمار اليمن لتشغيل محطات الكهرباء في المحافظات اليمنية.#واس— واس الأخبار الملكية (@spagov) March 30, 2021
گفتگو کے دوران ولی عہد نے یمنی حکومت کی ہرممکن مدد جاری رکھنے اور یمنی عوام کی مشکلات کم کرنے میں آئینی حکومت کی معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اس موقع پر سعودی ولی عہد نے یمنی حکومت کو جنگ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور تعمیر کو کے پروگرام کے تحت 42 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت ک تیل فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یمن کی موجودہ صورتحال اور یمن کے بحران کے حل کیلئے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن منصوبے، تنازع کے سیاسی حل اور حوثی باغیوں کی دہشتگردانہ سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یمنی صدر نے سعودی عرب کی طرف سے یمن بحران کے حل کیلئے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے یمن میں دیر پا امن کے قیام اور استحکام کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر خدمات انجام دیں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C