سندھ حکومت نے 6 خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت مقرر کردی
👁️ 85 بار دیکھا گیا
سندھ حکومت نے 6 خطرناک دہشتگردوں کے سر کی قیمت مقرر کردی
کراچی (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ سندھ نے چھ خطرناک دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے چھ خطرناک دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی ہےجس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انعامی رقم دہشتگردوں کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والوں کو دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر، کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم جنداللہ سے ہے۔
کالعدم لشکر جھنگوی کے سمیع اللہ عرف ارشد کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر کی گئی ہے۔ کالعدم لشکر جھنگوی کے جعفر عرف افتخار کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر ہے۔
ذرائع کے مطابق کالعدم جنداللہ کراچی کے امیر منظور احمد عرف بلال کے سر کی قیمت 30 لاکھ، القاعدہ کے دہشتگرد فصل غنی عرف شفیق کے سر کی قیمت 20 لاکھ، کالعدم جنداللہ کے رفیق عرف عبیداللہ کے سر کی قیمت 20 لاکھ اور کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد غلام مرتضیٰ کے سر کی قیمت ایک لاکھ مقرر کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C