سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تحقیقات کیلئے تھانے میں طلب نہ کرنیکا حکم
👁️ 93 بار دیکھا گیا
سندھ ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تحقیقات کیلئے تھانے میں طلب نہ کرنیکا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو پوچھ گچھ کے لیے تھانے میں طلب نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تھانے طلب کرنے سے روک دیا۔
عدالت نے کہا کہ لاپتا افراد سے متعلق تحقیقات کے لیے تفتیشی افسر اہلخانہ کے پاس جایا کرے اور آئندہ کسی فیملی کو تھانے طلب نہ کیا جائے۔
جسٹس اقبال کلہوڑو کا کہنا تھا کہ جسے بھی تحقیقات یا پیشرفت سے آگاہ کرنا ہے وہ خود اہلخانہ کے پاس جائے، بندہ لاپتا ہونے سے فیملیز پہلے سے پریشان ہوتی ہیں اوپر سے ان کو بار بار طلب کیا جاتا ہے۔
عدالت نے محکمہ داخلہ کو لاپتا افراد کے اہلخانہ کو تھانے میں طلب نہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا اور سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5186 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C