سپریم کورٹ کے باہر موجود مشکوک شخص گرفتار، بھارتی کرنسی برآمد
👁️ 197 بار دیکھا گیا
سپریم کورٹ کے باہر موجود مشکوک شخص گرفتار، بھارتی کرنسی برآمد
لاہور( ڈیلی اردو ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار مشکوک شخص سے بھارتی کرنسی برآمد ہونے پر پولیس نے پوچھ گچھ کی تو مذکورہ شخص نے دعویٰ کیا کہ اسے اغوا کر کے پاکستان لایا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق آج لاہور میں سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر ایک مشکوک شخص کو دیکھا گیا جسے کی مبینہ حرکات و سکنات نے وہاں موجود شہریوں کیساتھ ساتھ پولیس اہلکاروں کو بھی شکوک و شبہات میں ڈال دیا۔ اس موقع پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔
اس موقع پر پولیس نے مشکوک شخص کی تلاشی لی تو اس کے پاس سے بھارتی کرنسی برآمد ہوئی جس نے معاملہ مشکوک بنا دیا۔ مشکوک شخص سلامت علی خود کو بھارتی شہری ظاہر کرتا ہے۔ اس نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے اغوا کر کے 1981 میں پاکستان لایا گیا تھا۔ مشکوک شخص کا کہنا تھا کہ اس کا تعلق بھارت سے ہے اور میرے اہلخانہ بھارتی پنجاب میں مقیم ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C