سکھر: خودکش جیکٹس بنانے کا ماہر داعش کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 26 بار دیکھا گیا
سکھر: خودکش جیکٹس بنانے کا ماہر داعش کا دہشت گرد گرفتار
سکھر (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں کارورائی کرتے ہوئے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک دہشت گرد وقار پٹھان کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق سکھر میں باگڑجی کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، جس میں داعش کے دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے سی ٹی ڈی سکھر کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد کی شناخت وقار پٹھان کے نام سے ہوئی ہے، جو فلپائن میں بھی 13 ماہ گرفتار رہ چکا ہے۔
سی ٹی ڈی پولیس کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے گرفتار دہشت گرد سے دھماکہ خیز مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ و دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد وفار افغانستان میں نیٹو فورسز پر حملے بھی کرچکا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی سکھر کا کہنا ہے کہ گرفتاع دہشت گرد افغانستان میں خودکش جیکٹس تیار کرتا رہا ہے۔ ملزم افغان اور نیٹو فورسز پر حملوں میں ملوث رہا ہے۔ ملزم نے حالیہ زیرک کیمپ میں افغان فورسز پر بھی حملہ کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C