26/October/2019

سیالکوٹ میں 72 سال بعد مندر کھول دیا گیا

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
سیالکوٹ میں 72 سال بعد مندر کھول دیا گیا

سیالکوٹ میں 72 سال بعد مندر کھول دیا گیا

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں ہندو برادری کی درخواست پر 72سال بعد مندر شیوالہ تیجا سنگھ کو پوجا پاٹ کے لیے کھول دیا گیا۔

چیئرمین متروکہ وقف املاک عامر احمد کے مطابق مندر کو باقاعدہ تزئین وآرائش کے بعد  ہندو برادری کے حوالے کر دیا گیا۔

منعقدہ تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C