شام میں اسرائیل کا ڈرون حملہ، حزب اللہ سربراہ کے اہم ساتھی سمیت 2 افراد ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیل کا ڈرون حملہ، حزب اللہ سربراہ کے اہم ساتھی سمیت 2 افراد ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے اہم ساتھی سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ڈرون کے ذریعے دمشق کے دیہی علاقے میں یابوس روڈ پر فورتھ ڈویژن چیک پوائنٹ کے قریب ایک کار کو نشانہ بنایا، حملے میں لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دمشق کے دیہی علاقوں میں ڈرون کا نشانہ حزب اللہ کی فضائی دفاعی فورس کا رکن تھا، دمشق کے علاقے میں حملے کا ہدف یاسر قرنبش نامی حزب اللہ کا ایک سینئر اہلکار تھا جو شام میں اہلکاروں اور ہتھیاروں کی منتقلی کے یونٹ میں ذمہ دار تھا۔
دوسری جانب حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فضائی حملے میں ہلاک ہونے والا شخص حزب اللہ ملیشیا کے سربراہ حسن نصراللہ کا سابق ساتھی تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 248 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8833 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2101 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C