شام میں القنیطرہ کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد افراد زخمی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام میں القنیطرہ کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد افراد زخمی
وادی گولان (ڈیلی اردو) گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کے وادی گولان کے سرحدی شہر القنیطرہ میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
دوسری طرف اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے القنیطرہ میں مزاحمت کاروں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا جو مبینہ طور پر وہاں پر گھات لگا کر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا کے جنگی طیاروں کی مدد سے القنیطرہ کے مقام پر ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی’ سانا’ کے مطابق اسرائیلی فوج نے القنیطرہ میں عین التنیہ کے مقام پر ایک سول کار کو نشانہ بنایا جس میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2095 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C