شمالی وزیرستان: جرگہ نے سابق وزیر صوبائی اقبال وزیر کی گاڑی نذر آتش کردی، 20 لاکھ جرمانہ وصول
👁️ 191 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: جرگہ نے سابق وزیر صوبائی اقبال وزیر کی گاڑی نذر آتش کردی، 20 لاکھ جرمانہ وصول
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں گرینڈ اتمانزئی قبائلی جرگہ نے سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے حلقہ پی کے 103 سے امیدوار اقبال وزیر کی گاڑی نذر آتش کردی جبکہ عثمان زئی جرگہ نے 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی وصول کر لیا۔
جرگہ مشران کے مطابق اقبال کے وزیر کے خاندان کے افراد نے قبائلی جرگہ کی ریلی کے درمیان میں تیز رفتار گاڑی چلائی اور مبینہ طور پر گاڑی سے فائر بھی کئے۔
جرگہ مشران نے بتایا کہ کافی مشاورت کے بعد پچاس لاکھ جرمانے میں سے 30 لاکھ معاف کر دیئے اور ملوث لڑکوں کو بھی قوم کی خاطر معاف کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 221 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8961 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4810 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3570 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3297 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2565 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C