شمالی وزیرستان: قبائلی مشر کی گاڑی پر دھماکا، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: قبائلی مشر کی گاڑی پر دھماکا، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیفلی کے مقام پر قبائلی مشر کی گاڑی میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں سیفلی کے مقام پر گاڑی میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، دھماکا قبائلی رہنما ملک ریمال جان کی گاڑی میں ہوا جبکہ دھماکے کے وقت ملک ریمال جان گاڑی میں موجود نہیں تھے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے ٹل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں عمر علی ولد سید گل، رحمت اللہ ولد میر سلام اور گل زنگ ولد رحیم جان شامل ہیں جن میں سے ایک زخمی نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔
سیکورٹی فورسز اور پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2132 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C