شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو پاکستانی فوجی ہلاک، ایک زخمی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو پاکستانی فوجی ہلاک، ایک زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو پاکستانی فوجی ہلاک جبکہ ایک فوجی شدید زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل گڑیوم کے علاقے زین زرگہ میں پاکستانی فوج کے ایک گاڑی کو سڑک پر نصب بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث پاکستان فوج کے صوبیدار صفدر حیات اور سپاہی قیصر ہلاک جبکہ سپاہی غلام اکبر شدید زخمی ہوگیا ہے۔
Tehrik-e-Taliban Pakistan (TTP) has claimed responsibility for today's IED blast in North Waziristan that killed two Pakistani soldiers and wounded another. TTP statement indicates that the attack may be in revenge for recent CT op in Hangu in which 4 TTP militants were killed. https://t.co/tesJAWhjh3
— FJ (@Natsecjeff) November 6, 2021
لاشیں اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان محمد خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ دو روز قبل ضلع ہنگو کی تحصیل ٹل میں فوج نے ایک جعلی مقابلے میں ہمارے چار ساتھیوں کو ہلاک کیا تھا، آج انتقام لے لیا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9117 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5126 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C