شمالی وزیرستان میں دھماکا، ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی
👁️ 38 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دھماکا، ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق تحصیل گڑیوم میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوا ہے جبکہ ایک زخمی ہے جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
ہلاک اہلکار کی شناخت سپاہی فہد کے نام سے ہوئی جب کہ زخمی اہلکار کا نام تنویر بتایا گیا ہے۔
ہلاک ہونے والے سپاہی فہد کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ.#NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 6, 2021
ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی اور سارے علاقے کو گھیرے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
ادھر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ترجمان ٹی ٹی پی محمد خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9112 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5113 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C