01/March/2022

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو فوجی ہلاک

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو فوجی ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو فوجی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے دیوگر سیدگی میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C