شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی اہلکار ہلاک، دو زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی اہلکار ہلاک، دو زخمی
میرانشاہ + پاراچنار (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے
سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چوکی پر حملہ کیا، جس پر اہلکاروں نے بھرپور جواب دیا، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی ایک جوان حیدر عباس طوری ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
حیدر عباس طوری کا تعلق قبائلی ضلع کرم کے علاقے پاراچنار سے تھا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1465572104384909314?t=UOt1BPhFiIHr9dV6zKmkaA&s=19
دہشت گردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق حیدر عباس کا والد اور ان کا ایک چچا پہلے ہی اپنی مادر وطن کی دفاع میں اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C