شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 2 افراد ہلاک
👁️ 38 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 2 افراد ہلاک
وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
ڈی پی او وزیرستان کا کہنا تھا کہ شاکم خان کا تعلق تحصیل تیارزہ علاقہ مانتوئی سے ہے۔ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق شا کم خان مانتوئی سے ٹانک جارہا تھا کہ خیسورہ ٹو بروند روڈ تنگئی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
ایک دوسرے واقعہ میں زاہد نامی لڑکے کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں گزشتہ دنوں اغوا ہونے والے مقامی نوجوان زاہد کی لاش مل گئی۔
پولیس حکام کے مطابق اسے چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔ واقعہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 240 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C