شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی خودکش دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی خودکش دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ایک خودکش حملے میں تین اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
UPDATE:
Death toll in North Waziristan bombing stands at 6. #Pakistan https://t.co/tmuKoxqz75
— FJ (@Natsecjeff) May 14, 2022
سرکاری ذرائع کے مطابق عیدک کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے سیکورٹی فورسز کے گاڑی کے ساتھ خود کو دھماکے سے اڑا لیا جسکے نتیجے میں 3 اہلکار اور تین مقامی بچے ہلاک ہوگئے جبکہ خودکش حملے میں چار اہلکاروں سمیت تین بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر لاشوں اور زخمی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنوں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر تین اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
جائے وقوعہ سے خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضا اور ٹانگیں تحویل میں لی گئی ہیں۔ واقعہ کے بعد علاقے کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضا قبضے میں لے لئے گئے جنہیں ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C