09/September/2024

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین اہلکار زخمی

👁️ 58 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، تین اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق رزمک میں سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی کو دہشت گردوں نے دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم یا بارودی مواد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے تین سیکیورٹی اہلکار زحمی ہو گئے۔

ضلعی پولیس افسر روخان زیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ اس واقعے کے بعد اردگرد کے علاقوں میں سیکیورٹی سخت اور تلاشی شروع کر دی گئی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C