18/December/2021

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاک

👁️ 38 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختنوخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاکستانی فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں کلیئرنس آپریشن کیا، اس دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کو محمد خیل گاؤں سے ویزدہ سار کی جانب بھاگتے دیکھا گیا، فرار ہوتے دہشت گردی فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ہلاک ہو گئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C