شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپیں
👁️ 80 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپیں
میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے تحصیل بویہ سے چند کلو میٹر مغرب کی طرف واقع سیدآباد گاؤں اور چرخیل کلی میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں اطراف سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ بویہ سے علاقہ دیگان تک کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C