شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں تارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نا سکا، تحصیل میر علی میں اس نوعیت کے ایک اور واقعے میں ایک پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے میر علی کے مین بازار میں پولیس اہلکار عادت خان وزیر کو ٹارگٹ کر کے قتل کر دیا جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Police constable Aadat Khan Wazir was killed in a targeted attack in Mir Ali Bazar, North Waziristan. He was from Spinwam. May he rest in peace. The wave of target killings continues unabated in Waziristan. Our people continue being killed because of the state's flawed policies. https://t.co/w3otgTqLdn
— Mohsin Dawar (@mjdawar) January 9, 2022
مقامی پولیس کے مطابق عادت خان کا تعلق سپین وام گاؤں شمیری سے ہے۔
پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا اور مزید تفتیش شروع کر دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5133 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C