شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ماما زیارات میں سیکیوٹی اہلکار نے اپنی سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
سرکاری زرائع کے مطابق محمد حسنین جدون نامی اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی ہے، سیکیورٹی فورسز نے ہلاک ہونے والے اہلکار سپاہی حسنین کی میت کو میرانشاہ منتقل کردیا۔
ہلاک ہونے والے سپاہی ملک حسنین خان جدون کا تعلق ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں میرا مندروچھ طوری شریف سے ہے۔
واضح رہے کہ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کا علاقہ ابھی تک کلیئر نہیں کیا ہے، یہاں پر مسلسل اپریشنز چل رہا ہے، جہاں ایک بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار دہشت گردوں کے خلاف پرسرپیکار ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5113 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C