شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (کاشف محمود) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقےدتہ خیل میں آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1489855076693061632?t=HfUCGZIiP3CUZVk0_s7QSQ&s=19
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگردکی شناخت عصمت اللہ عرف حافظ کے نام سے ہوئی اور دوسرے دہشت گرد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
ترجمان نے بتایا دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور اسلحہ برآمد ہوا، برآمد ہونے والے اسلحے میں سب مشین گنز، دستی بم، راکٹ لانچر اور گولے اور کئی دیگر قسم کی گولیاں شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کےخلاف کارروائیوں، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 233 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4637 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C