شمالی کوریا کے 5 ڈرونز جنوبی کوریا میں داخل ہوگئے
👁️ 141 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کے 5 ڈرونز جنوبی کوریا میں داخل ہوگئے
سیول (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے پانچ ڈرونز جنوبی کوریا کی سرزمین میں داخل ہونے کے سیول نے اپنی فضائیہ کو متحرک کردیا اور جوابی کارروائی کے طور پر اپنا جاسوس طیارہ سرحد پار شمالی سرزمین پر بھیج دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کجے مطابق 2017 کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین اس نوعیت کا پہلا واقعہ پیش آیا ہے اور مذکورہ واقعے کے تناظر میں پڑوسیوں کے درمیان پہلے سے ہی تناؤ والے تعلقات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اس حوالے سے جنوبی کوریا کے ایک اہلکار نے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو “اشتعال انگیزی کا واضح عمل” قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے جواب میں جنوبی کوریا نے اپنا جاسوس طیارہ سرحد پار شمالی کی سرزمین پر بھیج دیا ہے۔
جنوبی کوریا کے حکام نے بتایا کہ شمالی کوریا کے ڈرونز کا سب سے پہلے شمال مغربی شہر ’’گیمپو‘‘ میں مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 25 منٹ پر معلوم ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5470 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C