صوابی میں ٹریفک پولیس اہلکار کا اغوا کے بعد قتل
👁️ 29 بار دیکھا گیا
صوابی میں ٹریفک پولیس اہلکار کا اغوا کے بعد قتل
صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے ٹریفک پولیس اہلکار کو اغوا کرکے قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مقتول کانسٹیبل علی اکبر صوابی ٹریفک پولیس میں تعینات تھے۔ مقتول گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ تھے اور اسماعیلہ گاؤں کے رہائشی تھے۔ ان کی لاش پولیس تھانہ زیدہ کی حدود گجو خان میرو سے ملی۔
صوابی۔ڈی پی اوصوابی محمدشعیب خان کی شہیدٹریفک کنسٹبل علی اکبر کےقبر پرحاضری
پولیس کےچاک وچوبند دستے کے ہمراہ سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
ہماری ٹیمیں مسلسل اِن فیلڈ اور کوششیں جاری ہیں، ملزمان جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے: ڈی پی او صوابی@KP_Police1 @RPOMardan pic.twitter.com/6yJtwCDvwf
— Swabi Police (@SwabiPolice) November 18, 2021
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ مقتول کے لواحقین نے قتل میں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8857 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4632 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3311 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2479 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2137 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1927 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C