صوابی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
👁️ 46 بار دیکھا گیا
صوابی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے نواحی علاقے ڈاگئی میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ بیوی نے ملزم کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صوابی میں گھریلو تنازعہ تین جانیں لے گیا۔ ڈاگئی کے نواحی علاقے پخہ پُلہ میں مسافر نامی شخص نے سبز علی اور اس کی بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جس کے بعد مقتول کی بیوی نے ملزم کو بھی کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔
پولیس نے تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 248 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8833 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4569 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3277 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2101 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C